خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

شیخ محمد کی سپریم کمیٹی برائے ڈیزاسٹر اینڈ کرائسز مینجمنٹ ٹیم سے ملاقات ۔

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے جمعرات کو دبئی کی سپریم کمیٹی برائے ڈیزاسٹر اینڈ کرائسز مینجمنٹ ٹیم سے ملاقات کی۔

ٹویٹر پر ، دبئی کے حکمران نے ایکسپو 2020 دبئی کے دوران ان سے اپنی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "دبئی میں ڈیزاسٹر اینڈ کرائسز مینجمنٹ کی سپریم کمیٹی کے ساتھ میری میٹنگ کے دوران … ٹیم پچھلے عرصے میں ذمہ داری پر تھی … آنے والے ایکسپو پیریڈ کے دوران ان سے ہماری توقعات بہت زیادہ ہیں … اور وبائی مرض سے نمٹنے کا ہمارا قومی طریقہ تھا جو صحت اور معاشی پہلوؤں کو متوازن کرنے کیلئے ایک دانشمندانہ نمونہ ہے…

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button