خلیجی خبریں

عمان میں 144 نئے کورونا وائرس کیسز ریکارڈ ، تعداد 1،410 ہوگئی-

تازہ ترین کیسز میں 58 عمانی اور 86 غیر ملکی شامل ہیں-

قاہرہ: عمان کی وزارت صحت نے پیر کو 144 نئے کورونا وائرس کیسز کی اطلاع دی ، جس سے ملک میں مجموعی طور پر 1،410 انفیکشن اور 7 اموات ہوئیں ہیں-

وزارت کے مطابق عمان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 238 ہے۔

اتوار کے روز ، عمان نے کوویڈ-19 کی وجہ سے 59 سالہ غیر ملکی رہائشی کی ہلاکت کا اعلان کیا ، جس سے ملک میں اس طرح کی ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی۔

Source : Gulf News
20 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button