پاکستانی خبریں

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پاکستانی کی خوبصورتی کی تشہیر

خلیج اردو
06 دسمبر 2020
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ان کے پسندیدہ مقامات میں سے ایک ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کی خوبصورت تصایر شیئر کرکے کہا ہے کہ موسم سرما کے آغاز سے قبل گلگت بلتستان میں چہار سو پھیلے رنگ۔ یہ خطہ زمین پر میرے پسندیدہ ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

وزیر اعظم عمران خان ہمیشہ پاکستان کی خوبصورتی کی تشہیر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button