پاکستانی خبریں

ہرنائی, ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید افسران کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی

خلیج اردو: گزشتہ شب ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے6 افسران و اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں کورکمانڈر 12 کوڈ میجر جنرل آصف غفور ,گورنر بلوچستان جان محمد جمالی، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سمیت دیگر سول ملٹری حکام نے شرکت کی۔ –

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button