پاکستانی خبریںسپورٹس

شاہد آفریدی کی شاہین آفریدی کے ساتھ افطارکی تصاویر وائرل

خلیج اردو: معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو اپنے گھر افطار ڈنر پر مدعو کیا تھا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے تحریر کیا کہ افطار کے اوقات میں خصوصی دعائیں کرنی چاہئیں کیونکہ یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں صاف دل سے پاکستان میں امن اور ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے دعا کرتا ہوں۔

شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ ملک کے لیے آپ کی نیک خواہشات و دعائیں اللہ تعالی قبول کرے۔

شاہین آفریدی نے افطاری دینے پر شاہد آفریدی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button