پاکستانی خبریںسپورٹس

ترکش سپر سٹار اسری’ بلجک پشاور زلمی کی گڈوول ایمبسیڈر ہوں گی۔

خلیج اردو: میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ پی ایس ایل نمبرون فرنچائز پشاور زلمی نے ایک اور بڑا اعلان کردیا۔

اعلان کے مطابق مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسری` بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئی ہیں۔

اس بارے میں چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ اسری’ بلجک کو پشاور زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ پی ایس ایل چھ میں اسری’ بلجک پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی اور پشاور زلمی کی گڈوول ایمبسیڈر ہوں گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button