متحدہ عرب امارات

جو گاڑی حفاظتی معیار پر پورا نہیں اترتی ان کے مالکان کو ہزار درہم جرمانہ کیا جائے گا، ابوظبہی پولیس

خلیج اردو
ابوظبہی : ابوظبہی پولیس نے گاڑیوں کے مالکان سے کہا ہے کہ وہ حفاظتی قوانین پر لازمی عمل کروائیں۔ تمام قسم کے ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز کیلئے سیفٹی کنڈیشنز پر اترنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ابوظبہی پولیس نے مالکان سے کہا ہے کہ وہ نہ صرف گاڑیوں کو حفاظتی پروٹوکول کے تابع بنائین بلکہ وہ اپنے نمبر پلیٹ بھی واضح رکھیں۔

اس مقصد کیلئے ڈاکٹرز کے ڈائریکٹوریٹ کے سیفٹی گائیڈلائن پر عمل کریں اور لازمی ٹیکلکل معائنے کرانے کے ساتھ ساتھ لوڈ کی صورت میں ایک اضافی نمبر پلیٹ رکھیں جو واضح نظر آتا ہو اور لوڈ سے چھپا نہ ہو۔

پولیس نے کہا ہے کہ اس طرح کی گاڑیاں حفاظتی پروٹوکول پر پورا نہیں اترتی۔ یہ آرٹیکل 96 کے مطابق ہے۔ یہ ایک ہزار درہم ہے جو دو کیسز میں ہیں۔

ایک صورت میں اگر ایک گاڑی دوسری کے ساتھ اٹیچ کی جاتی ہے اور مقصد اس گھسیٹنا ہوتا ہے اور اس صورت میں لائنسس نہ ہو یا دوسری قسم میں جب وہ سڑک پر چلتے ہوئے حفاظتی پروٹوکول کو پورا نہ کرتے ہوں۔

Source : En Akhbarna

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button