متحدہ عرب امارات

دبئی پولیس کی جانب سے اسٹریٹجک ڈرل کا اعلان،رہائشیوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردی گئی

خلیج اردو

دبئی: دبئی پولیس نے اسٹریٹجک ڈرل کا اعلان کیا ہے جس حوالے سے کمیونٹی ممبران سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ پولیس یونٹوں کو راستہ دیتے ہوئے ڈرل سائٹ سے دور رہیں۔

 

حکام نے عوام کو اسٹریٹجک ڈرل کی تصویر یا ویڈیوز بنانے سے بھی منع کیا ہے

 

ڈرائیوروں سے کہا گیا ہے کہ وہ پولیس یونٹوں کو راستہ دیں جب جمعہ کو صبح 3 بجے سے میردف سٹی سینٹر میں ایک اسٹریٹجک ڈرل ہو رہی ہے۔

حکام نے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مشق کی جگہ سے دور رہیں اور مشق کی کوئی تصویر نہ لیں۔ یہ ڈرل دراصل دبئی پولیس اپنے شراکت داروں کے تعاون سے کر رہی ہے۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button