خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی کی شیخ محمد بن زید روڈ پر ٹریفک معمول پر آ گئی۔

خلیج اردو: دبئی کی شیخ محمد بن زید روڈ پرپیر کی شام طویل ٹیل بیکس کی اطلاع کے بعد ٹریفک کی روانی معمول پر آ گئی ہے۔

دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے اس سے قبل گاڑی چلانے والوں پر زور دیا تھا کہ وہ اس حادثے کے بعد گلوبل ولیج کے قریب شیخ محمد بن زید روڈ پر تاخیر کی وجہ سے ایمریٹس روڈ جیسی متبادل سڑکیں استعمال کریں۔

دبئی پولیس نے گاڑی چلانے والوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی تاکید کی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button