متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے اعدادوشمار پر مبنی تازہ رپورٹ جاری

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے اعدادوشمار سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1547 افراد متائثر ہوئے ہیں جبکہ 1519 افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

تین افراد وبائی مرض سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ابتک ملک میں 667080 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 644753 افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 1910 افراد کی وائرس سے ہلاکت ہوئی ہے۔

اس وقت ملک میں ایکٹیو کئسز کی تعداد 20417 ہو گئی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button