متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ساحل سمندر پر مختلف خلاف ورزیوں اور ریسکیو آپریشنز کی تفصیلات جاری کر دی گئی

خلیج اردو
13 جولائی 2021
دبئی : دبئی پولیس نے مختلف کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 1309 ڈسپلنری ایکشن لیے ہیں جن افراد نے ساحل سمندر پر خلاف ورزی کی ہے۔

یہ تفصیلات تب سامنے آئیں جب لیفٹنٹ جنرل عبداللہ خلیفہ الماری جوکہ دبئی پولیس کے کمانڈر این چیف ہے ، نے دبئی پورٹس پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا۔

میری ٹائمز سیکورٹی سیکشن نے 453 خلاف ورزیاں کیں ہیں ، واٹر بائکس اور فیشنگ بوٹس نے دوہزار کی خلاف ورزیاں ہوئیں ہیں۔ کسی بھی طرح سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔

چیف نے بتایا کہ مری ٹائمز نے مختلف واقعات میں 23 زندگیاں بچائیں ہیں۔ ان میں بادبان شامل ہیں جو سمندر میں ڈوبنے سے بچائے گئے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button