متحدہ عرب امارات

پاکستان اور بھارت سمیت ایشیائی ممالک سے متحدہ عرب امارات کیلئے پروازیں کی معطلی میں ایک بار پھر توسیع

خلیج اردو
28 جولائی 2021
ابوظبہی : پاکستان , بھارت ، بنگلادیش اور سری لنکا سے متحدہ عرب امارات کیلئے پروازیں دو اگست تک معطل رہیں گی، اتحاد ایئرلائنز نے پیر کو بتا دیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا آکاونٹ سے پوسٹ میں اتحاد نے کہا کہ فی الحال دونوں ممالک سے امارات کیلئے پروازیں معطل ہیں اور اس معطلی میں مزید اضافی ہو سکتا ہے۔

ایئرلائنز نے اپنے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ ان کی ویب سائیٹ دیکھتے رہے تاکہ وہ معلوم کر سکے کہ پروازوں کی اجازت پھر کب ہوگی۔

بھارت سے پروازوں کی معطلی 24 اپریل سے بدستور جاری ہے۔ اس سے قبل یہ پروازیں 31 جولائی تک ہوئی تھی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button