خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

کیا متحدہ عرب امارات کی محزوز ڈرا جیتنے کا کوئی فارمولا بھی ہے؟ فرید سامجی نے بتا دیا ۔

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کا ہفتہ وار محزوزلائیو ڈرا جو کھلاڑیوں کو ہر ہفتے لاکھوں درہم جیتنے کا زندگی بدلنے کا موقع فراہم کرتا ہے، نومبر 2020 کے شروع ہونے کے بعد اب تک 56 ملین درہم سے زیادہ نقد انعامی رقم فاتحین کو دے چکا ہے۔
لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ ڈرا جیتنے کیلئے موقع پر ذہن میں آتے ہی فرضی نمبر چنے جاتے ہیں، یا اسکا کوئی خاص فارمولا بھی ہے، ِاس سوال کا جواب محزوز کے سی ای او فرید سامجی نے ایک وڈیو میں دیا ہے، جسکا لنک درج ذیل ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button