متحدہ عرب امارات

ابوظبہی پولیس نے افغان جنگ سے متائثرہ خاندان کو شہر کی سیر کرائی

خلیج اردو
14 اکتوبر 2021
ابوظبہی : ابوظبہی پولیس کی پٹرولنگ ٹیم نے افغان جنگ سے متائثرہ ایک خاندان کو ابوظبہی کی سیراکرائی ہے جہاں انہیں انسانی اقدار ، کثیف ثقافت ، روادی اور ایک ساتھ رہنے کی روایات دیکھنے کا موقع ملے ہے۔

خاندان نے شہر میں تعاون ، اعلی سطح کی انجینئرنگ ، عمارتوں کی خوبصورتی اور جڑنے کے نقل و حرکت کی تعریف کی ہے۔

خاندان کو مختلف تحائف بھی دیئے گئے۔

پولیس نے نے امارات ہیومینیٹیرین سٹی کی عظیم کوششوں کو سراہا جو افغانستان سے دوسرے ملکوں کے راستے میں بے گھر ہونے والے افغان خاندانوں کی عارضی طور پر میزبانی کر رہی ہے۔

فورس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پولیس کے اقدامات سب کو انسانی ہمدردی اور مدد فراہم کرنے کیلئے امارات کے موروثی اور مضبوط نقطہ نظر کو شامل کرتے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button