متحدہ عرب امارات

دبئی العین روڈ پر 26 جولائی سے 11 اگست تک تعمیراتی کام سفر میں تاخیر کا سبب بن سکتا ہے

دبئی آر ٹی اے نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ تعمیراتی کام صبح 3 اے ایم سے 3:30 سے اے ایم تک جاری رہے گا

(خلیج اردو دبئی ) دبئی آر ٹی اے نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ دبئی العین روڈ پر تعمیراتی کام کی وجہ گاڑیوں کو رش کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔ تعمیراتی کام صبح 3 بجے سے 3:30 اے ایم تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

دبئی العین روڈ پر تعمیراتی کام کی وجہ سے گاڑی سواروں کو سفر میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے جس کے لئے متبادل روڈ پر سفر کرسکتے ہیں ۔

روڈ پر کام اتوار کے روز ند آل شیبہ انٹر چینج کے قریب شروع کیا جائے گا جو اتوار اگست 2 تک جاری رہے گا جبکہ دبئی العین روڈ پر کام پیر سے 3 بجے شروع ہوگا جو 11 اگست منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

Source:Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button