متحدہ عرب امارات

برڈ فلو: یو اے ای نے استونیا اور رومانیہ سے پرندوں اور انڈوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات استونیا اور رومانیہ سے ہر قسم کے گھریلو، جنگی اور سجاؤٹی پرندوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ درج بالا پرندوں کے علاوہ انڈوں اور ایسی مصنوعات پر بھی پابندی عائد ہے جن کو تھرملی ٹریٹ نہیں کیا گیا۔

اگرچہ وزارت موسمیات کی جانب سے اس پابندی کی کوئی وجہ  نہیں بتائی گئی لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق استونیا اور رومانیہ میں برڈ فلو کی تشخیص ہوئی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button