
کورونا وائرس ٹیسٹنگ سینٹر میں ہر شخص کو ٹیسٹ کروانے کی سہولت میسر کی جاۓ گی، اگر کسی کے پاس ویزا نا بھی تو وو بھی فری ٹیسٹ کروا سکتے ہیں.
ابوظہبی میڈیا آفس نے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی سہولیات کی دستیابی کا اعلان کیا ہے جو کارکنوں کے لئے بلا معاوضہ ٹیسٹ کروانے کی پیش کش کرے گی۔
یہ کلینک مصفح میں واقع ہیں اور معاشرے کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ملک نے جو احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں اس کے ایک حصے کے طور پر اس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
حکام نے عوام سے گزارش کی ہے کہ 50 سال سے زیادہ عمر والی افراد اور وو افراد جن پر وائرس کے علامات ظاہر ہوئے ہو جسے کہ کھانسی ، تیز بخار، اور سانس لینے میں دشواری، اس سہولت سے فائدہ اتین اور کلینک میں خود ٹیسٹ کروائیں.
حکام نے واضح طور پر یہ بتایا ہے کے جن کے پاس رہائشی ویزا وو بھی اس سے فائدہ اتا کر ٹیسٹ کروا سکتیں ہیں
.@AbuDhabiDED announced the availability of COVID-19 testing facilities that will offer free of charge testing for workers. The clinics, located in Mussafah, has been set up as part of the precautionary measures put in place to ensure the health and safety of the community. pic.twitter.com/zQOzwf5L3f
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@admediaoffice) April 16, 2020
نیچے دئے گئے تصویروں کی مدد سے اپ کورونہ وائرس ٹیسٹ کے سنٹرز کا پتہ لگا سکتیں ہیں
Source : Khaleej Times
16 April, 2020