متحدہ عرب امارات

امارت ایئر لائن اور فلائی دبئی دونوں ایئرلائنز کا سیاحوں کیلئے فلائٹس چلانے کا اعلان

متحدہ عرب امارت نے اٹھایا کورونا وائرس کے دوران ایک اہم قدم، امارت ایئر لائن اور فلائی دبئی دونوں ایئرلائنز سیاحوں کے لئے کھول دی گئی ہیں

 

دونوں ائرلائن کمپنیوں نے تمام مسافروں, زمینی اور ہوائی جہاز کے عملے کی حفاظت کے لئے حفاظتی اقدامات وضغ کئے ہے۔

امارت ایئر لائن اور فلائی دبئی کے سربراہان نے تمام ضروری اقدامات اُٹھانے کے بعد ; 7 جولائی سے دبئی سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے

دبئی سول ایوی ایشن اَتھارِٹی کے پریذیڈنٹ شیخ احمد بن سعید المکتووم جو کے فلائی دبئی کے چیئرمین اور امارت ایئر لائن کے چیئرمین اور سی ای او بھی ہیں ; انکا کہنا ہے کے دونوں ایئرلائن کمپنیز نے اک واضع پرٹوکول تیار کیا ہے جسکی مدد سے وہ اِس وباه کے دوران اپنے پیسنجرز اور عملے کی صحت کو ترجیح دیسکینگے

پیر کے روز شیخ احمد کی طرف سے جاری کردا ایک اسٹیٹمنٹ میں انکا کہنا تھا کے ; وائریس کی روک تھام کے لئے تمام اقدامات جو کے سفر کے دوران ، ایئرپورٹ پے اور پورے شہر میں کیے گئے ہیں . وہ ان سب سے مکمل طور پر مطمئن ہیں .

انکا مزید کہنا تھا کے “انکو یقین ہے کے دنیا کے تمام شہروں میں اِس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور وہ بہت جلد . بین الاقوامی مسافروں کے لیے اپنے بارڈرز میں داخلے کے نظام کو بہتر بنا لنگے .

امارت ایئر لائن نے حال ہی میں اپنے فلائنگ آپریشنز میں 10 مزید شہروں کے سفر کا اضافہ کیا ہے . اِس وقت امارت ایئر لائن 40 شہروں تک کا سفر کر رہی ہے . آنے والے دنوں میں امکان ہے کے اس میں مزید اضافہ دیکھا جائے گا .

فلائی دبئی پہلے ہی دبئی میں پھسی ہوئے 23 ہزار مسافروں کو انکی منزلوں تک پہونچا چکی ہے . جب کے اسکی کارگو فلائٹ سروس کھانے پینے کی ضروری اشیاء کی دبئی اور دیگر شہروں میں امادورفت مہ مدد گار ثابت ہورہی ہے .

شیخ احمد کا کہنا تھا کے ; جب سے کوویڈ -19 پاندیمیک شروع ہوا ہے ہمارا ملک تب سے ہی انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) اور انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن ( ICAO ) کی طرف سے جاری کردا ہدایت پے سختی سے عمل کر رہا ہے .

اِس سلسلے میں انہوں نے وفاقی حکومت کے نمائندوں کی کوششوں کو بھی صراحہ .

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button