متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات:گذشتہ 24 گھنٹوں میں 37,320 کورونا کی ویکسینز لگائی گئیں

خلیج اردو 23 دسمبر 2021
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 37 ہزار تین سو بیس کرونا کی ویکسین لگائیں گئی۔مجموعی طور پر اب تک ملک بھر میں بائیس اعشاریہ چار ملین کورونا کی ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔

 

ابوظہبی کہ کام بوسٹر شارٹس کے ابتدائی مرحلے کے کلینکل ٹرائلز کے لیے بائیو فارماسوٹیکل کمپنی فائزر کے ساتھ ملکر تربیتی پروگرام تیار کرے گی۔محکمہ صحت کے مطابق اس تعاون سے طبی تحقیق کے فروغ میں مدد ملے گی۔

 

 

دوسری جانب بلغاریہ نے ملک میں کورونا ویکسینیشن کے فروغ کیلئے عمر رسیدہ افراد کیلئے ویکیسین لگوانے پر انعام کا اعلان کیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق بلغاریہ میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کی صورت میں پیشن کے ساتھ ساتھ تینتالیس ڈالرز اضافی بھی دئیے جائیں گے۔

SOURCE: KHALEEJ TIMES

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button