متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک جرمانوں میں تبدیلی ، لال بتی پر رکیے ورنہ انتہائی سخت کارروائی ہوگی ۔ کونسی خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہوگا؟

 

خلیج اردو
15 ستمبر 2020
ابوظبہی: ابوظبہی پولیس نے ٹریفک قوانین میں ترامیم کردیں۔ پولیس یا حکام کی گاڑیوں کو ٹکر مارنے یا روڈ ریسنگ کرنے والوں کو 50 ہزار درہم کا جرمانہ ہوگا، گاڑیوں میں فاصلہ نہ رکھنے ، دس سال سے کم بچوں کو فرنٹ سیٹ پر بٹھانے ، بے تربیب گاڑی چلانے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا۔

خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظبہی پولیس نے جمرات کو شہریوں کیلئے ہدایات جاری کیں ہیں۔ان ہدایات کے مطابق لال بتی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک ہزار درہم تک کا جرمانہ ہوگا۔

خلاف ورزی کرنے پر ایک مہینے کیلئے گاڑی قبضے میں لی جائے گی اور ڈرائیور کا لائنسس 6 مہینوں کیلئے معطل کیا جا سکتا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button