متحدہ عرب امارات

محظوظ لاٹری کا نتیجہ آگیا ، جیتنے والے 26 خوش نصیبوں میں دس لاکھ درہم تقسیم کیے گئے

خلیج اردو
31 اکتوبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے محظوظ لاٹری میں ہفتے کے روز ہونے والی قرعہ اندازی میں جیتنے والے چھبیس خوش نصیبوں میں دس لاکھ درہم انعام کی رقم تقسیم کی گئی۔ جیتنے والے خوش نصیبوں میں سے ہر ایک 38,462 درہم اپنے ساتھ لے گیا۔

ان کے پانچ میں سے چار عدد مطابقت رکھتے تھے جس میں 8, 23, 24, 31 اور 47 شامل ہیں۔ 1,226 شراکت داروں کے پانچ میں سے تین نمبر مطابقت رکھتے تھے جن میں سے ہر ایک کو 350 درہم ملے۔

ریفل قرعہ اندازی میں تین خوش نصیبوں میں سے ہر ایک کو 100,000 درہم گھر لے جانے کو بھی دیکھا گیا۔ جیتنے والے آئی ڈی 7101086، 7258543، 7262195 تھے جو بالترتیب بنجر، ریلیتو اور گنیش کی ملکیت تھی۔

لاٹری میں جیتنی والی تمام انعام 729,100 تھی۔ 10 ملین درہم کا سب سے بڑا انعام ایک بار پھر اس ہفتہ 6 نومبر کو متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق رات 9 بجے گرینڈ قرعہ اندازی میں جیتنے کیلئے موجود ہوگا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button