متحدہ عرب امارات

دبئی میں گزشتہ 48 گھںٹوں کے دوران 3 ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی بھر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران تین مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دبئی پولیس کے مطابق ان حادثات میں 10 گاڑیاں ملوث تھیں۔

حکام کی جانب سے منگل کے روز بتایا گیا ہے کہ یہ حادثات سامنے جانے والی گاڑی سے مناسب فاصلہ نہ رکھنے اور سگنل توڑنے کے باعث پیش آئے ہیں۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button