متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : دبئی کے شیخ زید روڈ پر رہائشی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی

خلیج اردو 08 دسمبر 2021
دبئی : دبئی کے شیخ زید روڈ پر رہائشی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی۔ خلیج ٹائمز کے ساتھ قارئین کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں معلوم ہوتا ہے کہ آگ 15 ویں بلڈنگ پر لگی۔

آگ کی اطلاع ملتی ہی سول ڈیفنس کے مختلف یونٹس اور فرسٹ ریسپونس مواقع پر پہنچی اور علاقے کو کارڈنڈ آف کیا۔ آگ پر بیس منٹ میں قابو پایا گیا۔

احتیطاط کیلئے بلڈنگ سے رہائشیوں کو نکالا گیا۔ کسی قسم کی ہلاکت یا زخمیوں کی اطلاع نہیں ملی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button