خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی نے سینکڑوں فینسی نمبر پلیٹس نیلامی کیلئے پیش کردیں، فہرست یہ ہے

خلیج اردو: دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے)نے 350 نایاب لائسنس پلیٹیں نیلامی میں سرمایہ کاروں اور کلکٹرز کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ لائسنس پلیٹیں مختلف فارمیٹس میں آتی ہیں، جیسے ونٹیج کاروں اور موٹرسائیکلوں کے لیے دو ہندسوں کی پلیٹیں اور منفرد کوڈ والی نجی کاروں کے لیے تین، چار اور پانچ ہندسوں والی پلیٹیں آر ٹی اے کیجانب سے 71 ویں لگژری لائسنس نمبر کی آن لائن نیلامی میں پیش کی جائیں گی-
custom hockey jerseys
braided lace front wigs
best human hair wigs for black females
wig shop
wigs stores
human hair wigs for sale
cheap human hair wigs
cheap wigs
online wig store
best wigs to buy online
wig outlet
lace front wigs human hair
wig for sale
cheap human hair wigs
glueless lace front wigs
best human hair wigs
cheap real hair wigs
colored lace front wigs
human hair headband wigs
cheap lace front wigs
best online wig store
cheap human hair lace front wigs
wigs sale
short human hair wigs
best human hair wigs
mens real hair wigs
best wigs online
custom wigs
cheap wig
online wig store
wig store
wigs online
best human hair wigs
wig store
best wig outlet
short lace front wigs
best human hair wigs for white woman
human hair wigs for women
wigs for sale
custom wigs
wigs online

22 مئی کو اس آن لائن نیلامی کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے جبکہ 29 مئی کو صبح 8 بجے بولی لگائی جائے گی۔ نیلامی میں صرف پانچ دن باقی ہیں۔ اس نیلامی میں، لائسنس پلیٹیں 5% VAT کے ساتھ فروخت کی جاتی ہیں۔ حصہ لینے کےلیے ہر بولی دہندہ کے پاس دبئی ٹریفک فائل ہونا ضروری ہے۔ انہیں RTA کو 5,000 درہم کا سکیورٹی چیک بھی پیش کرنا ہوگا اور 120 درہم کی ناقابل واپسی شرکت کی فیس ادا کرنی ہوگی۔

دبئی کی "P7” نمبر پلیٹ نے اپریل میں فروخت ہونے والی سب سے مہنگی نمبر پلیٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ جیتنے والے بولی دہندہ کی قیمت 55 ملین درہم ($15 ملین) تھی۔ اس لین دین نے سابقہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا، جو 16 سال قبل ابوظہبی میں 52.5 ملین درہم میں قیمتی لائسنس پلیٹ فروخت کرکے حاصل کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button