متحدہ عرب امارات

شارجہ کا سرکاری ملازمین کیلئے ہفتے میں تین دن چھٹی کا اعلان

خلیج اردو 9 دسمبر 2021

شارجہ: شارجہ کے حکمران ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے سرکاری ملازمین کے لیے ہفتے میں چار دن کام کرنے کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔شارجہ کے ملازمین اب جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کریں گے۔

 

شرجیل کے مطابق شہر کے سرکاری ملازمین پیر سے جمعرات تک صبح ساڑھے سات بجے سے لیکر کر دوپہر ساڑھے تین بجے تک کام کریں گے۔نئے شیڈول کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔

 

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے آئندہ برس کے آغاز سے سرکاری ملازمین کے لیے ہفتے میں ساڑھے چار دن کام کرنے کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کررکھا ہے تاہم شاہ کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو مزید سہولت دیتے ہوئے جمعہ والے دن بھی چھٹی کا اعلان کر دیا۔

SOURCE: KAHLEEJ TIMES

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button