خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں زمینی راستے سے داخل ہونیوالی غیرملکی گاڑیوں کیلئےانشورنس لازمی ہوگی

خلیج اردو: 26جون سے متحدہ عرب امارات میں 26جون سے الغویفت پورٹ سٹیشن پر زمینی راستے سے داخل ہونے والی غیر ملکی گاڑیوں کو فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکورٹی کے مطابق ای سروس کے ذریعے بیمہ کرانا لازمی ہوگا۔nfl fan shop
cheap nfl jerseys
nfl gear
nfl football jerseys for sale
cheap nfl jerseys
cheap nfl football jerseys
kansas city chiefs
nfl stores
nfl jersey sales
womens nfl jerseys cheap
nfl shop official online store
official nfl football
cheap jerseys nfl
nfl superbowl
cheap nfl jersey
nfl superbowl
custom team jerseys
cheap nfl football jerseys
custom jerseys
las vegas raiders
nfl shop 49ers jersey
nfl jerseys
wholesale nfl jerseys
chiefs super bowl wins
New England Patriots
nfl pro shop
Dallas Cowboys
custom football jerseys
nfl jerseys cheap
nfl team shop
nfl shop com
nfl jersey shop
cheap nfl jerseys
san francisco 49ers
custom team jerseys
nfl jerseys for sale cheap
nfl raiders
dallas cowboys
nfl jerseys for sale
nfl bengals
cheapest nfl team

ملک میں آنے والی غیر ملکی گاڑیاں الغویفت پورٹ سٹیشن پہنچنے سے پہلے آن لائن یہ انشورنس خرید سکتی ہیں۔

یہ سروس مسافروں یا مختلف الیکٹرانک چینلز کا استعمال کرتے ہوئے بندرگاہ عبور کرنے والوں کے لیے گزر آسان بناتی ہے ۔

سروس تک رسائی کے طریقے کے بارے میں تفصیلات آئی سی پی کی ویب سائٹhttps:/aber.shory.com پر دستیاب ہیں۔ اسکے علاوہ یہ IOS اور ANDROID آلات کے لیے دستیاب ہے، صارفین”SHORY ABER” ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر کے سروس حاصل کر سکتے ہیں۔

مسافروں کو بندرگاہوں پر پہنچنے پر انشورنس کا ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔

اس مقصد کیلئے آئی سی پی مسافروں کو بہترین خدمات فراہم کرنے اور ملک میں داخل ہونے والی غیر ملکی گاڑیوں کے لیے ایک سمارٹ انشورنس سروس متعارف کروا کر زمینی بندرگاہوں پر موثر طریقہ کار کو یقینی بنائیگی۔

اس سروس تک کہیں سے بھی صرف دو منٹ میں آن لائن رسائی حاصل کی جا سکتی ہے جس سے مسافروں کے وقت اور پریشانی کی بچت ہوگی دوسرا ان کو پہنچنے پر اپنی کاریں چھوڑنے یا انشورنس فراہم کرنے والوں کو تلاش کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button