متحدہ عرب امارات

ویڈیو : 60 سالہ اماراتی بیمار پڑنےکے بعد متحدہ عرب امارات کے پہاڑ سے باہر نکالا گیا

یہ شخص شدید ہائی بلڈ پریشر اور تھکن سے دوچار تھا۔

راس الخیمہ پولیس کی ایئر ونگ یونٹ کے بروقت کروائی نے ایک 60 سالہ اماراتی شخص کو بچا لیا ، جو راس الخیمہ کے شہر سے 7 کلومیٹر دور وادی نقب میں سیر کرتے ہوئے بیمار گو گیا تھا،

اتوار کی صبح راس الخیمہ پولیس کے جنرل کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہ بن الوان النعمی نے بتایا کہ انہیں ہفتہ کی سہ پہر 3.15 بجے ایک بیمار شخص کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
ایک ہیلی کاپٹر کو اطلاع دیئے گئے جگہ پر فوری طور پر روانہ کیا گیا ، جو 1،500 میٹر اونچائی اور 100 میٹر گہرائی میں تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس شخص کو پہلے ضروری امداد فراہم کی گئیں جو کہ شدید ہائی بلڈ پریشر کی زد میں تھا اور زیادہ تھکن سے دوچار تھا۔

 

View this post on Instagram

 

أشاد سعادة اللواء علي عبد الله بن علوان النعيمي قائد عام شرطة رأس الخيمة، بالجهود الكبيرة التي يبذلها فريق قسم جناح الجو التابع لإدارة المهام الخاصة بالقيادة العامة لشرطة رأس الخيمة، في سبيل انقاذ أفراد الجمهور ممن يتعرضون لحالات إعياء، أو إغماء، أو فقدان الطريق في المناطق الوعرة المختلفة، وغيرها من الحالات الأخرى، وذلك برئاسة العقيد طيّار سعيد راشد اليماحي رئيس قسم جناح الجو بشرطة رأس الخيمة، الذي يحرص مع فريق عمله على تسخير كافة الطاقات نحو تعزيز زمن سرعة الاستجابة لنداءات جمهور الإمارة من المواطنين والمقيمين والزوّار. حيث تمكن الفريق ، ظهر أمس السبت، في تمام الساعة الثالثة والربع مساءً، من انقاذ مواطن يبلغ من العمر ( 60 ) عاماً، يعاني من ارتفاع في الضغط وإعياء شديد وارهاق، أثناء تواجده بمنطقة وعرة جداً من ( وادي نقب )، وفور تلقي البلاغ من غرفة العمليات، تحرك رجال شرطة رأس الخيمة، إلى موقع البلاغ وسط وعورة شديدة في المنطقة، وذلك على ارتفاع 1500 قدم، وبعمق 100 متر. وأكد سعادة قائد عام شرطة رأس الخيمة، أنه بالرغم من وعورة المكان وعدم وجود مهابط، ولكن مهارة وكفاءة الفريق، كانت كفيلة وجديرة بانجاح مهمة اسعاف وانقاذ المواطن، ونقله إلى إحدى المستشفيات القريبة لتلقي العلاج اللازم، داعياً سعادته، سكان ومرتادي المناطق الجبلية إلى ضرورة توخي الحيطة والحذر وتجنب ارتياد المناطق شديدة الوعورة، وخاصة في أوقات ارتفاع درجات الحرارة، حفاظاً على سلامة أرواحهم.

A post shared by شرطة رأس الخيمة (@rakpoliceghq) on

ائیر ونگ یونٹ کے سربراہ گروپ کمانڈر سعید ال یاماہی نے کہا کہ اس جگہ تک پہنچنا بہت مشکل تھا ، "لیکن ریسکیو ٹیم اس شخص کو ایئر لیفٹ کرنے میں کامیاب ہوگئی”۔ اسے ساقر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
ال یاماہی نے مزید کہا کہ ان کی ٹیموں نے امارات کے پار بہت سارے ریسکیو اور انسانیت سوز مشن انجام دیئے ہیں۔
ائیر ونگ ٹیموں کو ہر حالت میں تیزی سے کام کرنے کی تربیت دی جاتی ہے.
انہوں نے کہا کہ افراد کو ٹریکنگ کرتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

 

Source : Khaleej Times

19 April, 2020

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button