متحدہ عرب امارات

ایک نظر دبئی کے ایمبولینس سسٹم پر جس کی مالیت اربوں میں ہے اور رفتار اتنی کہ آپ حیران رہ جائیں گے

خلیج اردو

دبئی : دبئی کارپوریشن آف ایمبولینس سروسز نے کہا ہے کہ لیکان ہائپر سپورٹ سپر کار ایک دبئی میں موجود کمپنی نے بنائی ہے جس کی قیمت تیرہ ملیت درہم ہے۔

ڈبلیو موٹرز کی ملکیت یہ کار ان سات لیکان ہائپر اسپورٹ گاڑیوں میں شامل ہے جو سب سے تیز اور کم وقت میں کسی ایمرجنسی صورت حال میں جواب دیں گے۔یہ دورانیہ جس میں گاڑی رفتار پکڑتی ہے ، صفر سے سو کلومیٹر فی گھنٹہ ہے کی رفتار صرف 2.8 سیکنڈ میں پکڑتی ہے۔ اس کی تیز ترین رفتار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

اس میں 780 ایچ پی پورچے ایجن ہوتا ہے۔ اس کی فرنٹ لائٹس 440 ڈائمنڈ لائنڈ ایل ای ڈی ہوتی ہے۔ اس میں سونے سے بنا اندرونی چھت ہوتا ہے۔

 

ڈی سی اے ایس کے سی ای او خلیفہ بن دارائی کا کہنا ہے کہ دبئی ہر ایک چیز کے ساتھ مانوس ہوگیا ہے جو سب سے الگ ہو اور دنیا میں پہلے نمبر پر آتی ہو۔

 

دبئی انوویشن کے حوالے سے اب بھی دنیا میں اپنا نمایا مقام برقرار رکھتا ہے۔اس کار کی رفتار اور صلاحیتیں ریسپانس ٹائم کو کم کرسکتی ہیں اور بروقت مداخلت کو یقینی بنا سکتی ہے۔

 

 

اس سپر کار پر بیرونی طور دبئی دنیا کا بہترین شہر رہنے کیلئے کا لوگو بنا ہوا ہے جبکہ دبئی بہترین مقام ہے جہاں لوگ جان چاہتے ہیں ، اس پر لوگو بنا ہوا ہے۔یہ لوگو حال ہی میں دبئی میڈیا کونسل کی جانب سے لانچ کیے گئے تھے۔

 

ہائپر سپورٹ ریسپانڈر میں کاربن فائبر سے ہاتھ کی بنی باڈی ہےجس میں بہت سے منفرد فیچرز ہیں جن میں دنیا کا پہلا تھری ڈی ہولوگرام شامل ہے۔ اس میں ہولوگرافک میڈ ایئر ڈسپلے ہے جس میں انٹریکٹیو موشن کنٹرول سسٹم ہے۔

 

اس میں سیٹلائٹ نیویگیشن ہیں جو انٹرنیٹ سے جڑتا ہے۔

 

دی لیکان ہائپر سپورٹس کار نے اپنی پہلی جھلک ہالی ووڈ بلاک بسٹر مووی فاسٹ اینڈ فیورس سیون میں دکھائی ہے۔

 

یہ ایمبولینس ڈی سی اے ایس کے بیڑے میں شامل کیا جانے والا ایک اور بہترین اضافہ ہے جس میں 331 گاڑیاں ہیں جو ایمریٹس میں مختلف علاقوں کو کوور کرتے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button