متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی اوقات کم کر دی گئی

خلیج اردو
12 اپریل 2021
ریاض : اس رمضان مکہ میں خانہ کعبہ اور مدینہ میں مسجد نبوی میں نماز تراویح کا دورانہ کم کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے 20 رکعت سے کم کرکے نماز 10 رکعت کر دی ہے۔

سعودی سرکاری فرمان کے مطابق مقدس مساجد کے صدارتی امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے تصدیق کی ہے۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اس کوشش میں ہے کہ نمازیوں اور زائرین کو دنیا کی بہترین محفوظ عبادگاہ فراہم کر سکے۔

مقدس مساجد کے صدارتی امور کے سربراہ السدیس نے بتایا ہے کہ ہم مکمل طورپر محفوط مقام فرہم کرنے کیلئے تیار ہے۔

اس حوالے سے کرونا کے سخت ایس او پیز اپنائے گئے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button