متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ماہ رمضان کے دوران نجی شعبے کے دفتری اوقات کم کر دیئے گئے

 

خلیج اردو آن لائن:

ہفتے کے روز یو اے ای حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران یو اے ای تمام نجی شعبے کے دفتری اوقات میں 2 گھنٹوں کی کمی کر دی گئی ہے۔

یو اے ای کے ہیومن ریسورس کی وزارت کے وزیر نصیر بن تھانی الحملی نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران نجی شعبے کے ملازمین کے دفتری اوقات میں 2 گھنٹوں کی کمی کی گئی ہے۔ اوقات کار میں یہ کمی 1980 کے وفاقی قانون نمبر 8 کے مطابق ہے۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button