متحدہ عرب امارات

ملاح کی لاش شارجہ ساحل سے تین دن کی تلاش کے بعد مل گئی

شبہ ہے کہ یہ شخص کسی کشتی سے سمندر میں گر گیا تھا

حکام نے گلف نیوز کو بتایا کہ، شارجہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ایرانی ملاح اپنی کشتی سے سمندر میں گر گیا ہے۔خبر ملنے فورن بعد میرین ریسکیو یونٹ نے ڈرون اور ہیلی کاپٹر کے مدد سے فوری طور پر سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ پولیس کو ملاح کی لاش 3 دن کے ریسکیو آپریشن کے بعد ملی –

حکم نے ملاح کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے فرانزک لیبارٹری میں منتقل کردیا۔

پولیس نے مزید کھا ” ایرانی ملاح جو کشتی سے سمندر میں گر کر ڈوب گیا تھا،اس کی لاش کو شارجہ کے ساحل سے سمندر سے نکالا گیا ”
اس شخص کی لاش آل خان کے ایلقے میں 3 دن کے سرچ آپریشن کے بعد نکالا گیا.

 

Source : Gulf News

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button