متحدہ عرب امارات

سعودی شاہی خاندان کا شہزادہ وفات پا گیا ، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

خلیج اردو
04 جنوری 2021
ریاض : سعودی شاہی خاندان کا شہزاد آج وفات پا گیا ہے۔ شہزادے کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

شاہی دربار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہزادہ خالد بن فیصل بن سعد بن عبدالرحمن آلسعود انتقال کر گئے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button