متحدہ عرب امارات

شارجہ پولیس کا احسن اقدام سامنے آگیا

دو پولیس اہلکاروں اور ایک شہری کو انعامات سے نوازا گیا

( خلیج اردو ) شارجہ پولیس کا احسن اقدام سامنے آگیا ۔دو پولیس اہلکاروں اور ایک شہری کو انعامات سے نوازا گیا جنہوں نے فرض شناسی اور بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

کرنل یوسف عبید بن ہرمول ڈاریکٹر پولیس سٹیشن ڈیپارٹمنٹ نے عبد اللہ آل سعویدی کو ایک مطلب شخص کو گرفتار کرنے میں مدد پر انعام سے نوازا جس نے شارجہ پولیس کو انتہائی مطلوب خارجی شخص کو گرفتار کروایا ۔

کرنل یوسف نے پولیس اہلکار اظہر محمد کو فرض شناسی کی وجہ سے انعام سے نوازا جس سے کھوئی ہوئی رقم مالک کو باحفاظت پہنچائی ۔ کرنل یوسف نے جمعہ آل مرضوقی کو بہترین کارکردگی پر انعام سے نواز۔

انعام یافتہ افراد نےکرنل یوسف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اسی لگن اور محنت سے کام کرنے کا یقین دلایا ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button