متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : شیخ سلطان بن احمد کو شارجہ کے نائب حکمران کے طور پر تعینات کیا گیا

خلیج اردو
09 اگست 2021
شارجہ : شارجہ کے حکمران نے شیخ سلطان بن احمد القاسمی کو شارجہ کا نائب حکمران تعینات کیا ہے۔

شیخ سلطان بن محمد القاسمی سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران نے بھی ایک فرمان جاری کیا کہ شیخ سلطان کو امارات میں آئل کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button