متحدہ عرب امارات

ساحل سمندر پر جانے والوں کی آسانی کیلئے شارجہ میں نئی مسجد تعمیر کی جائے گی

خلیج اردو

شارجہ: شارجہ کے حکمران ڈاکٹر شیخ سلطان نے حکام کو ساحل سمندر پر جانے والوں کی خدمت کے لیے مسجد تعمیر کرنے کی ہدایت دی ہے۔

 

سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے الحیرہ بیچ اور علاقے کے لوگوں کی خدمت کے لیے مسجد نعمیر کرنے کا اعلان ریڈیو پروگرام میں کیا۔

 

جب شارجہ ریڈیو کے ذریعے "ڈائریکٹ لائن” پروگرام میں سالم بن عبداللہ ال اویس مسجد کے مقام کی تصویر دکھائی گئی تو حکمران نے مسجد کی تعمیرکا اعلان کیا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button