متحدہ عرب امارات

الرٹ : دبئی میں شیخ محمد بن زیدروڈ پر واقع العین پل پر ٹریفک حادثہ

خلیج اردو
09 فروری 2021
دبئی : دبئی پولیس نے منگل کو صبح الرٹ جاری کیا ہے کہ شیخ محمد بن زید روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی رونگی متائثر ہوئی ہے۔

حادثہ ابوظبہی کی طرف جاتی ہوئی دبئی العین پل پر پیش آیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک متائثر ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ٹویٹر پر جاری پولیس کے پیغام کے مطابق تفصیلات آنا باقی ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button