متحدہ عرب امارات

عید الفطر کی تعطیلات کے دوران عجمان میں مفت پارکنگ کا اعلان

 

خلیج اردو آن لائن:

عید الفطر کی تعطیلات کے دوران عجمان میں فیس والی کار پارکنگ میں مفت استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

عجمان بلدیہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق کار پارکنگ 29 رمضان سے 3 شوال تک مفت ہوگی۔ جبکہ  4 شوال سے دفتری کام آغاز ہوجائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے شارجہ، ابوظہبی اور دبئی حکام کی جانب سے 29 رمضان سے 3 شوال تک پارکنگ مفت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button