متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : عیدالفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

خلیج اردو
04 مئی 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں عید کیلئے چھٹیوں کا اعلان ہوگیا۔ حکومت کے انسانی وسائل کے وفاقی اتھارٹی کے مطابق عید کی چھٹیاں 29 رمضان سے 3 شوال کے درمیان ہونگی۔

عید کی چھٹیاں 11 مئی سے 14 مئی کے درمیان ہونگی۔

اگر رمضان 30 دنوں کا ہوگیا تو متحدہ عرب امارات میں ملازمین کو 5 دنوں کی چھٹیاں ملیں گی اور ایسے میں چھٹیاں 11 مئی سے 15 مئی کے درمیان ہونگی۔

ماہ مقدس کا آغاز 13 اپریل کو ہوا تھا۔

Source : Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button