متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں استحکام کیلئے امید ظاہر کی ہے

خلیج اردو
17 اگست 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت افغانستان میں جاری صورت حال کا باغور جائزہ لے رہا ہے ۔ یو اے ای نے افغانستان میں سلامتی اور استحکام کے حصول پر زور دیا ہے۔

وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ تمام فریقین ہر قسم کی کوششوں سے ملک میں سلامتی اور استحکام کے حصول کیلئے جامع حل تلاش کریں گے۔

امارات نے افغان عوام کیلئے مسلسل جنگ کے باعث متائثر ہونے کے بعد استقلال حاصل کرنے کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button