متحدہ عرب اماراتملازمت کے مواقع

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے متعدد مواقع، تفصیلات جانیں

خلیج اردو آن لائن:
متحدہ عرب امارات ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (Adnoc) اور امارات نیشنل آئل کمپنی (Enoc) میں متعدد آسامیوں پر بھرتیاں جاری ہیں۔
دونوں کمپنیوں کی جانب سے دو درج سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے اشتہارات دیے گئے ہیں۔ اور نوکریوں کے لیے یو اے ای کے شہری اور رہائشی درخواستیں دے سکتے ہیں۔  ذیل ان کمپنیوں اور انکی ذیلی کمپنیوں میں نوکریوں کی تفصیل دی گئی ہے:

1۔ رٹیل آوٹلٹ لیزنگ مینجر
کمپنی: ای نوک ری ٹیل
تعلیم:  بزنس ایڈمنسٹریشن اور مینجنٹ میں یونیورسٹی گریجویٹ
تجربہ: 8 سے 10 سالہ تجربہ
اہلیت: اس نوکری کے لیے یو اے ای کے رہائشی اور شہری دنوں اپلائی کرسکتے ہیں

2۔ نمائندہ سیلز
کمپنی: ای نوک تسجیل
تعلیم: ہائی سکول سرٹیفکیٹ، تاہم ڈیلومے کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
تجربہ: کسٹمر سروس میں 1 سے 2 سال کا تجربہ، اور روانی سے عربی بولنی آتی اور انگلش کا بنیادی علم ہو۔
اہلیت: اس نوکری کے لیے یو اے ای کے رہائشی اور شہری دنوں اپلائی کرسکتے ہیں

3۔ بزنس انالسٹ
کمپنی: ہاریزون ٹرمینلز لیمیٹڈ
تعلیم: کمپیوٹر سائنس، انجینئرنگ، بزنس، یا مساؤی مضمون میں بچیلرز کی ڈگری، بزنس کے تجزیہ کا پروفیشنل سرٹیفکیٹ۔، اور پراجیکٹ مینجمنٹ کا سرٹیفکیٹ، اور 5 سالہ تجربہ ہو۔
اہلیت: اس نوکری کے لیے یو اے ای کے رہائشی اور شہری دنوں اپلائی کرسکتے ہیں

4۔ فلیٹ سیلز سپروائزر
کمپنی: ای نوک تسجیل
تعلیم: بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلرز کی ڈگری، 2 سے 4 سال کا تجربہ۔ آئی ٹی کا علم ہو۔
اہلیت: اس نوکری کے لیے یو اے ای کے رہائشی اور شہری دنوں اپلائی کرسکتے ہیں

5۔ پراڈکٹ مینجر
کمپنی: ای نوک
تعلیم: کمپیوٹر سائنس، کمپیوٹر انجینئرنگ، آئی ٹی میں بیچلرز کی ڈگری، انٹرپرائز اور انڈسٹری کی سرٹفیکیشن، اور 13 سالہ تجربہ۔
اہلیت: اس نوکری کے لیے یو اے ای کے رہائشی اور شہری دنوں اپلائی کرسکتے ہیں

6۔ ایس اے پی پروگرام مینجر
کمپنی: ای نوک
تعلیم: کمپیوٹر سائنس، کمپیوٹر انجینئرنگ یا بزنس فیلڈ میں بیچلرز کی ڈگری، پراجیکٹ مینجمنٹ میں پروفیشنل اور انڈسٹریئل سرٹفیکیشن، 10 سالہ تجربہ۔
اہلیت: اس نوکری کے لیے یو اے ای کے رہائشی اور شہری دونوں اپلائی کرسکتے ہیں
7۔ اسسٹنٹ ٹیکنیکل انسپیکٹر
کمپنی: ای نوک تسجیل
تعلیم:آٹو موبائل ٹیکنالوجی میں ٹیکینکل ڈپلومہ یا سرٹیفکیٹ، پروفیشنل آٹو موبائل ورکشاپ میں بطور ٹیکنیشن یا مکینک کے 2 سالہ تجربہ۔ عربی یا انگلش بولنے میں مہارت۔ اور ڈرائیونگ لائسنس۔
اہلیت: اس نوکری کے لیے یو اے ای کے رہائشی اور شہری دونوں اپلائی کرسکتے ہیں

8۔ فائر فائٹر
کمپنی: ای نوک
تعلیم: 4 سالہ تجربہ،
اہلیت: اس نوکری کے لیے یو اے ای کے رہائشی اور شہری دونوں اپلائی کرسکتے ہیں

9- لائٹ ڈیوٹی ڈرائیور
کمپنی: ای نوک تسجیل
تعلیم: ہائی سکول ایجوکیشن، یو اے ای کا کار آؐمد ڈائیونگ لائسنس اور کمپیوٹر کی بنیادی مہارت

10۔ ایئریا سپروائزر
کمپنی: ای نوک لنک
تعلیم: بیچلرز ڈگری، ڈرائیونگ لائسنس، 4 سے 6 سالہ تجربہ، اور ہندی یا اردو بولنے کا تجربہ

11۔ نیٹ ورک سروسز ایگزیکٹو
کمپنی: ای نوک ریٹیل
تعلیم: بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلرز کی ڈگری، 1 سالہ تجربہ، انگلش اور عربی بولنے میں مہارت، ڈرائیونگ لائسنس،
اہلیت: اس نوکری پر صرف یو اے ای کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

12۔ نیٹ ورک ڈویلپمنٹ مینجر
کمپنی: ای نوک ریٹیل
تعلیم: گریجویٹ ڈگری، کم از کم 5 سالہ تجربہ، انگلش اور عربی میں مہارت،
اہلیت: اس نوکری پر صرف یو اے ای کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

13۔ اکاؤنٹ مینجر، کمرشل
کمپنی: ایمریٹس گیس
تعلیم: 8 سالہ تجربہ اور متعلقہ شعبے میں ڈگری
اہلیت: اس نوکری پر صرف یو اے ای کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

14۔ سائٹ مینجر
کمپنی: ای نوک تسجیل
تعلیم: بزنس ڈویلپمنٹ یا آٹوموٹیو انجینرنگ میں ڈپلومہ یا ڈگری، 3 سالہ تجربہ۔
اہلیت: اس نوکری پر صرف یو اے ای کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

15۔ سینئر ٹیکنیکل انسپیکٹر
کمپنی: ای نوک تسجیل
تعلیم: آٹو موبائل ٹیکنالوجی میں ٹینکیل ڈپلومہ یا سرٹیفکیٹ،  پروفینشل ورکشاپ میں بطور مکینک یا ٹیکنیشن کم از کم 3 سالہ تجربہ، تسجیل سائٹ پر بطور ٹیکنکل انسپیکٹر 6 سالہ تجربہ، آرٹی اے اور شارجہ پولیس ٹیسٹنگ کے پروسیجر کا علم ہو اور کمپیوٹر کی بنیادی مہارت ہو۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button