متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات: ہفتے کے آخر میں اہم پل کو جزوی طور پر بند کیا جائے گا،حکام نے ڈرائیوروں کو احتیطاط سے گاڑی چلانے اور قوانین کا احترام کرنے کی ہدایت کی ہے

 

خلیج اردو

ابوظبہی: ابوظہبی کا ایک اہم پل ہفتے کے آخر میں جزوی طور پر بند کر دیا جائے گا۔ انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سینٹر (آئی ٹی سی) ابوظہبی نے جمعرات کو کہا کہ المقطہ پل پر دو لین چار دن کے لیے بند رہے گا۔

 

 

دونوں سمتوں میں دائیں لین بروز جمعہ 9 ستمبر 2022 سے پیر 12 ستمبر 2022 تک بند رہنے سے متعلقہ روٹس پر ٹریفک کیلئے متبادل راستے مختص کیے گئے ہیں۔

 

 

آئی ٹی سی نے ڈرائیوروں پر زور دیا کہ وہ احتیاط سے گاڑی چلائیں اور گاڑی چلاتے وقت اصول و ضوابط پر عمل کریں۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button