خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی سعودی عرب کے یوم تاسیس پر شاہ سلمان کو مبارکباد

خلیج اردو: صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان اور عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران نے حرمین شریفین کے متولی، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو مملکت سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

صدر شیخ محمد بن زاید اور شیخ محمد بن راشد نے بھی اس موقع پر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو مبارکباد دی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button