متحدہ عرب امارات

جہاز میں بڑے پیمانے پر لگی آگ پر صرف چار گھنٹوں میں قابو پا لیا گیا

خلیج اردو
یکم ستمبر 2021
راس الخیمہ : راس الخیمہ میں الجزیرہ پورٹ کے اوپری حصے میں لگی آگ پر ریسکیو آپریشن کے ذریعے چار گھنٹوں میں قابو پایا گیا ہے۔

یہ آگ منگل کے روز جہاز کے ایک کیبن میں مرمت کے کام کے دوران لگی تھی۔ اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

چار سول ڈیفنس اسٹیشنز کے فائر فائٹرز نے ملکر آگ کے شعلوں پر قابو پایا۔ انہوں نے آگ رات 1.20 پر بجائی جبکہ چار بجے تک کولنگ کا آپریشن کیا گیا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button