متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات 2021 : آپ کو رمضان میں خریداری افطاری کے بعد کیوں کرنی چاہیئے؟

خلیج اردو
18 اپریل 2021
دبئی : آپ رمضان میں روزے رکھتے ہیں اور آپ نے شاپنگ بھی کرنی ہے تو آپ دوبارہ سوچیں اپنے فیصلے پر۔ دبئی اکانومی نے بتایا ہے۔

ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ بھوک کی وجہ سے ممکن ہے کہ آپ کی پسند پر عوامل اثرانداز ہوسکتے ہیں۔ آپ بھوک کی وجہ سے زیادہ خریداری کر سکتے ہیں۔ اسی لے آپ کو روزہ افطار کرنے کے بعد شاپنگ کرنی چاہیئے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں دبئی اکانومی نے کہا ہے کہ روزے کی حالت میں شاپنگ نہ کیجئے کیونکہ بھوک آپ کی خریداری پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔

یہ ایڈوائزری متحدہ عرب امارات کے شہریوں کی جانب سے رمضان میں بڑی تعداد میں شاپنگ کرنے کی وجہ سے ہے۔

ادائیگی کے حل فراہم کرنے والے چیک آؤٹ ڈاٹ کام کے ایک حالیہ سروے میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران آن لائن خریداری میں اضافہ ہو ہے۔

مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ جب گروسری خریدتے وقت بھی بھوک لگی ہو تو لوگ اپنی ضرورت سے زیادہ خرید لیتے ہیں

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button