متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش : تکلیف سے بچنے کیلئے جانیئے کہ کون کونسی بڑی شاہراہوں کو بارش کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے؟

خلیج اردو
دبئی : شارجہ پولیس نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ امارات کا ملیحہ روڈ عارضی طور پر بند رہے گا۔

سرکاری ٹویٹ کے مطابق محافظ ایریا سے دونوں اطراف میں سڑکوں کو بند کیا گیا ہے۔ یہ وہ شاہراہیں ہیں جو کلبہ اور فوجیرہ تک جاتیں ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ بندش قریبی علاقوں سے بارش کے برسنے والے پانی کی وجہ سے سڑک کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے کی گئی ہے۔ انہوں نے مشوردہ دیا ہے کہ ڈرائیور شارجہ الدہید روڈ یا نئے خور فکان سڑک کو استعمال کریں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button