متحدہ عرب امارات

جشن کے ساتھ صحت بھی ضروری ہے ، متحدہ عرب امارات میں نئے سال پر مختلف مقامات کو ڈس انفیکٹ کیا گیا

خلیج اردو
31 دسمبر 2020
دبئی : دبئی حکام کا دعویٰ ہے کہ نئے سال پر امارات بھر میں حفظان صحت کی خاطر جشن اور تقریبات کے مقامات اور مضافات کو ڈس انفیکٹ کیا گیا ہے۔ اسے مکمل طور پر محفوظ بنایا گیا ہے۔

اس حوالے سے دبئی میڈیا آفس نے مختلف ویڈیوز جاری کیے ہیں جس میں مطمئن بخش انتظامات کے بارے میں کہا گیا ہے۔

اس حوالے سے دبئی بلدیہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہر شخص کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ دبئی نے نئے سال کیلئے مختلف تقریبات پر کامیابی سے حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔

https://twitter.com/DXBMediaOffice/status/134438074413160858

اس کی کوششوں میں یہ یقینی بنانا شامل ہے کہ مختلف سائٹوں کو احتیاطی تدابیر کے اقدامات پر عمل کرنا چاہئے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button