متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موئثر اقدام : یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل لانچ سائیٹ کو تباہ کردیا

خلیج اردو
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایک مشترکہ آپریشن میں متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کے اس سسٹم کو تباہ کیا ہے جس کی مدد سے وہ میزائل داغتے تھے۔

ایک ٹویٹ میں وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یمن میں موجود حوثیوں کے الاجوف کو تباہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے تباہ کاری کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

یہ میزائل لانچ سائیٹ اس کے بعد تباہ کیا گیا جب یو اے ای نے حوثیوں کی جانب سے بیلاسٹک میزائل داغے تھے اور اسے تباہ کیا گیا تھا۔

پیر کو کیا جانے والا حوثی باغیوں کا حملہ تیسرا حملہ تھا تو کیا گیا تھا۔ پہلا حملہ ابوظبہی میں آئل کمپنی پر کیا گیا تھا جس سے تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے تھے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button