عالمی خبریں

بہت سے عرب ممالک کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی ہے

خلیج اردو
ریاض: اسرائیل عرب تعلقات معمول پر لانے کے لیے آزاد فلسطینی ریاست ضروری ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنےمیں دلچسپی ہے۔

عرب ممالک اور اسرائیل میں تعلقات کے لیے غزہ تنازع کا خاتمہ ضروری ہے۔یمنی حوثیوں کو حملوں پر نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،

یمنی حوثیوں کے بحیرہ احمر میں حملے 15 فیصد عالمی تجارت کو متاثر کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button