عالمی خبریں

کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کا امریکا میں تیزی سے پھیلاؤ جاری

خلیج اردو

نیویارک: کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کا امریکا میں تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے۔

 

سنٹرفار ڈیزیز کنٹرول کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 29 سے زائد مریض ہسپتال آئے۔

 

کورونا سے سب سے زیادہ بچے اور بزرگ متاثر ہو رہے ہیں، نئے سال کی آمد پر اجتماعات سےکورونا کے مزید پھیلاؤ کا امکان ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button