عالمی خبریں

یورپی یونین کے کمشنر کائریا کائیڈس کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، چین کو ڈاکٹرز اور ویکسین بوسٹرز دینے کی پیشکش

خلیج اردو
یورپی یونین نے چین کو کوروناسے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔

یورپی یونین کے کمشنر کائریا کائیڈس نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت میں انہیں بڑھتے کورونا کسیز سے نبراد آزماہو نے میں تعاون کی پیش کش کر تے ہو ئے کہا کہ یورپی یونین چین کو ڈاکٹرز اور ویکسین بوسٹرز دینے کو تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین میں کورونا کے کیسز میں اضافے کے تناظر میں یورپی یونین کے طبی حکام ایک اہم میٹنگ بھی کرنے والے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button